وٹامن ای کپسول کے فائدے (بالوںکو گھنا، لمبا اور چہرہ کی خوبصورتی کے لیے)۔ استعمال کا طریقہ
وٹامن Eکے کیپسول اور بال فوری طور پر کالے ، لمبے اور گھنے چمکدار کرنے کے لیے بہترین چیز ہے۔وٹامن ای کے کیپسول جلد اور بالوں کے لیے علاوہ چہرے کی رنگت کو بھینکھارتے ہیں۔بہت ہی فائدہ مند ہیں۔
یہ بہت سستے اور آسانی سے کسی بھی میڈیکل سٹور سے مل جاتے ہیں۔ آپ ان اپنے گھر میں ضرور لے کر رکھیں ۔
یہ بہت سستے اور آسانی سے کسی بھی میڈیکل سٹور سے مل جاتے ہیں۔ آپ ان اپنے گھر میں ضرور لے کر رکھیں ۔
آئیے ! دیکھتے ہیں کہ بالوں اور چہرے کے لیے وٹامن ای کے کیپسول کس طرح استعمال کیے جاتے ہیں۔
1۔ بالوں کو لمبا اور گھنا کرنے کے لیے
اجزاء: ناریل کا تیل: ایک چمچ
زیتون کا تیل: ایک چمچ
وٹامن ای: ایک کیپسول
نوٹ: اگر بہت زیادہ لمبے ہیں تو دو کپیسول اور اگر بال چھوٹے ہیں تو ایک کیپسول ہی کافی ہے۔
آپ وٹامن کیسٹرآئل اور وٹامن ای کاکیپسول بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
اسکے علاوہ کوئی بھی کینڈیشنرConditionerاور وٹامن ای کا کیپسول ملا کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
ترکیب
1۔ کسی چھوٹے کپ میں ایک چمچ ناریل کا تیل، زیتون کا تیل ڈالیں۔
2۔ اگر تیل کو تھوڑا گرم کر لیں تو مساج کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے۔
3۔ اب اس میں وٹامن ای کے ایک سے دو کپسول کھول کر نچوڑ دیں۔
4۔ ان تمام چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔
5۔ اب دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کی مدد سے سر کی جلد پر آہستہ آہستہ مساج کریں۔
6۔ بالوں پر بھی لگا سکتے ہیں۔ اس سے بال نرم ہو جاتے ہیں۔
7۔ ایک گھنٹہ کے بعد بالوں کو دھو لیں۔ یا پھر رات کو لگا کر سو جائیں اور صبح بالوں کو دھو لیں۔
2 ۔ وٹامن ای کیپسول چہرے کے داغ دور کرنے کے لیے
وٹامن ای ایک بہترین قسم کا Antioxidantہے اسی لیے یہ داغ دھبوں اور جلدی کے مسائل کے لیے ایک بہترین اور مفید چیز ہے۔ وٹامن ای کے کیپسول چہرے یا جسم کے داغ دھبے دور کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
1۔ اسکے لیے ایک سے دو کیپسول کھول کر برتن میں ڈال لیں۔
2۔ اب داغ دھبوں والی جگہ پر انگلیوں کی مدد سے لگائیں۔
3 ۔ چند دن ایسا کرنے سے داغ ختم ہو جائیں گے یا پھر بہت ہی Fadeہو جائیں گے۔
4۔ آپ وٹامن ای کے کیپسول جسم کے کسی بھی حصے کے کسی بھی طرح کے داغ دور کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

No comments:
Post a Comment